ملالہ یوسف زئی ’دبئی ایکسپو 2020‘ میں پاکستان پویلین پہنچ گئیں

ملالہ نے کہا کہ پاکستان پویلین میں فیملی کے ساتھ آکر بہت مزہ آیا، آرٹسٹ شاہد رسام اور ان کے ساتھیوں کے آرٹ ورک نے پاکستان پویلین میں چار چاند لگا دیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں