وفاقی حکومت کا کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور

وفاق نے کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا۔
وفاقی وزارت صحت کے مطابق کراچی کے تمام مستقل رہائشیوں کو صرف 16ارب روپے سالانہ میں صحت کارڈ فراہم کیے جا سکتے ہیں۔
وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اگر سندھ حکومت نے اس پروگرام میں شمولیت اختیار نہ کی تو وفاق اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں