پنجگور:نو جوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا ء پر خود کو گو لی ما ر کر خود کشی کر لی

پنجگور: بلو چستان کے ضلع پنجگور کے علا قے چتکان میں نو جوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا ء پر خود کو گو لی ما ر کر خود کشی کر لی۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع پنجگور کے علا قے چتکان میں شکراللہ نامی نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا ء پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ان کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے بلکہ اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں