کوئٹہ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی
کوئٹہ:پشتون آباد کلی نمبر 18 میں سیف اللہ اور محمد سرور کے گھر پرنامعلوم افرادکا حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق ترجمان او پشین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد آصف ترین کے بھائی اور ماموں کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں انکابھائی زخمی ہو گیا، پو لیس نے زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا،مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


