چمن، پاک افغان سرحد کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دی گئی

چمن :چمن پاک افغان سرحد باب دوستی کامیاب مذاکرات کے بعد کھول دی گئی ہے۔ چمن سے جید علماء کرام جس میں جانشین شھیداسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم صاحب قبائلی مشر حاجی فیض اللہ خان نورزئی،مولانا محمدایوب مولاناروزی خان مفتی سمیع اللہ، مولانا سراج الدین ،مولانا مفتی محمد قاسم حقانی نے گذشتہ رات گورنر قندہار حاجی وفا کے ساتھ گورنر ہاوس قندہار میں مذاکرات کئے آج صبح شیخ صاحب کے حکم پر باب دوستی کھول دی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں