بلوچستان، بجٹ کی تیاری شروع، محکمہ صحت کے لیے زیادہ رقم مختص کرنے کا امکان

کوئٹہ: بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2020-21ء کا بجٹ میں خسارے کا امکان کورونا وائرس کے باعث صحت کے شعبہ میں سب سے زیادہ رقم مختص ہو گی مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتہ میں پیش کیا جائیگا ذرائع کے مطابق بلوچستان کا آئندہ مالی سال 2020-21ء کا بجٹ میں خسارے کا امکان کورونا وائرس کے باعث صحت کے شعبہ میں سب سے زیادہ رقم مختص ہوگی بجٹ میں بلوچستان کے 5 سے 6 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لئے آسان شرائط قرض دیا جائے گا ذرائع کے مطابق آئندہ مال سال 2020-21ء بجٹ میں غربت کے خاتمے کے لئے خصوصی پروگرام بھی شامل ہونگے آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے تیسرے حصہ میں پیش کیا جائے گا محکمہ خزانہ نے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں