محکمہ صحت بلوچستان کے 90ملازمین میں کورونا کی تشخیص ہو چکی ہے

کوئٹہ:نیشنل ایمر جنسی آپریشن سنٹر نے کرونا وائرس حکومت بلوچستان کے ملازمین کے اعدادوشمار جاری کردیا جس کے متابق بلوچستان میں اب تک محکمہ صحت کے 90ملازمین کرونا وائرس کے شکار ہو چکے ہیں جن میں 15ڈاکٹر 4نرسز اور 35محکمہ صحت کے اہلکار ہیں اب تک 2اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں