بلوچستان ، 2غیر حاضر ججوں کو شوکاز نوٹس

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا غیر حاضری پر 2 سیشن ججز اور 2 جوڈیشل مجسٹریٹس کو شوکاز نوٹس
،شوکاز نوٹس ملنے والے ججز کا تعلق خضدار اور آواران سے ہے،شوکاز نوٹس ملنے والے دونوں مجسٹریٹس کا تعلق خضدار سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں