ناگ‘گاڑی الٹنے سے خاتون جاں بحق

بسیمہ:ناگ گاڑی الٹنے سے خواتین جاں بحق چھ افراد زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور سے ناگ آنے زمیاد گاڑی ناگ کے قریب ڈرائیو سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے ایک خاتون بی بی زینب جاں بحق ہوگئی جبکہ چھ افراد محمد سلطان ولد محمد زخمی بی بی ناذیہ، راحیلہ مریم،بی بی حلیمہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں