کوئٹہ، طوغی روڈ سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے طوغی روڈ سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے طوغی روڈ سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں