نبیل گبول کا بیٹا قانون کے شکنجے میں، ہٹ اینڈ رن کیس میں عبوری ضمانت منظور

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کا بیٹا نادر گبول بھی قانون کے شکنجے میں آ گیا، ان کے خلاف تھانے میں ہٹ اینڈ رن کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول کے خلاف ڈسٹرکٹ ساتھ ساحل تھانے میں موٹر سائیکل کر ٹکر مار کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں