ایران، احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے پر طالب علم کو چھ سال قید اور74کوڑوں کی سزاکاحکم

تہران:ایران میں انجنیئرنگ کے ایک طالب علم کو جنوری میں نظام مخالف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں چھے سال قید اور 74 کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔اس طالب علم نے جنوری میں ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا تھا۔سیکڑوں ایرانیوں نے پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں یوکرین کے ایک مسافرطیارے کو مارگرانے کے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں