اپریل میں ڈالرکی نسبت پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ

کراچی:اپریل 2020 کے دوران ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اپریل میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں مجموعی طورپر6.53روپے کی کمی ہوئی جس سے اس ایک ماہ میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 166.70 سے گھٹ کر 160.17 روپے کا ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں