کوئٹہ، بچے کیساتھ بد فعلی کرنیوالے دو ملزمان گرفتار
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ ایئر پورٹ تھانہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی۔ پولیس نے بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت جواد اور قدیم کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کی عمریں 17 سے 19 سال کے درمیان ہیں۔ ملزمان بچے کے ہمسائے ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


