جامعہ کراچی شاری بلوچ کی ایک اور ویڈیو رائرل

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی یونیورسٹی میں شاری بلوچ کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آگئی۔ ویڈیو میں شاری بلوچ کو اپنے دو بچوں کے ساتھ ہوٹل آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مبینہ طور پر شاری بلوچ آخری مرتبہ اپنے شوہر سے ملنے ہوٹل گئی۔ شاری بلوچ نے اپنے کاندھے پر کالے رنگ کا بیگ بھی لٹکا رکھا تھا جسے بعد میں خود کش دھماکہ میں استعمال کی گیا۔ تفتیشی اداروں کے مطابق شاری بلوچ خود کش دھماکے سے قبل اپنے دوبچوں کو شوہر کے حوالہ کرنے آئی تھی۔ سکیورٹی اداروں کے مطابق ،شوہر افتخار نامی شخص کی انٹری ہوٹل میں کرائی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں