ساجد حسین کی قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں: سردار اختر مینگل

کوئٹہ: بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچ صحافی ساجد حسین کی قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ساجد حسین کی قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں جو ایک بہادر اور اچھے صحافی تھے۔ انہوں نے سویڈئش حکومت سے اپیل کی کہ اس کیس کی تحقیق کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں