بلوچستان،کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی، فاطمہ جناح ہسپتال میں ٹیسٹنگ پر پابندی

کوئٹہ: فاطمہ جناح لیبارٹری کا کورونا کے نئے ٹیسٹ کرنے سے انکار کردیاکوئٹہ میں کورونا ٹیسٹ کیلئے فاطمہ جناح ہسپتال میں قائم واحد لیبارٹری کے عملے نے ٹیسٹ کیلئے آنے والے افراد کے سیمپلز لینے سے انکار کردیا ہسپتال ذرائع کے مطابق فاطمہ جناح لیبارٹری کا کورونا کے نئے ٹیسٹ کرنے سے انکار کردیاکوئٹہ میں کورونا ٹیسٹ کیلئے فاطمہ جناح ہسپتال میں قائم واحد لیبارٹری کے عملے نے ٹیسٹ کیلئے آنے والے افراد کے سیمپلز لینے سے انکار کردیا آج سینکڑوں افراد کو سیمپل لئے بغیر واپس بھیجا گیادو ہزار سے زائد ٹیسٹ التوا میں ہیں۔ روزانہ صرف دو سو سے تین سو ٹیسٹ کئے جارہے ہیں زیر التواء ٹیسٹ نمٹانے میں ہی ایک ہفتہ لگ جائے گااس حوالے سے ایم ایس فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال ڈاکٹر صادق بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فاطمہ جناح ہسپتال میں کوروناوائرس تیزی سے پھیلا ؤکے پیش نظرحکومت نے ہسپتال میں ٹیسٹ سیمپلز جمع کرانے پر پابندی عائدکر دی گئی کوروناوائرس کے شعبے میں مبتلا افراد محکمہ صحت کے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں محکمہ صحت کی ریسکیو ٹیم آپ کی دیلیز پر آپکا کورونا ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں