امریکی یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ،خاتون ہلاک ،2زخمی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ سے خاتون ہلاک اور 2افراد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ یونیورسٹی کے گریجویشن ہال میں تقریب میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور2افراد زخمی ہو گئے ،ملزم کوگرفتار کر لیا گیا ۔یاد رہے گزشتہ ہفتے امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری سکول میں فائرنگ کے واقعہ میں 19بچوں سمیت 21افراد اس وقت ہلاک ہو گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں