بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 168کیسز، تعداد 1663ہوگئی

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1663 ہوگئی۔مذید 168 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج 793 ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں سے 168 مثبت اور 625 منفی نتائج سامنے آئے۔153 کا تعلق کوئٹہ، 7 چمن، 4 پشین اور 4 کا تعلق لسبیلہ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں