کوئٹہ، اسپیشل سیکرٹری فنانس‘ سیکرٹری ریونیو‘ ڈرگ انسپکٹر کورونا وائرس کا شکار

کوئٹہ:اسپیشل سیکرٹری فنانس‘ سیکرٹری ریونیو‘ ڈرگ انسپکٹررونا وائرس کا شکار ہوگئے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق اسپیشل سیکرٹری فنانس لعل جان جعفر‘ سیکرٹری ریونیو نصراللہ‘ ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر گلاب خان کاکڑ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جنہوں نے اپنے آپ کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں