وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے عہدے سے استعفا دیدیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے اپنے عہدے سے استعفا دیدیا۔ نصر اللہ بلوچ نے روزنامہ انتخاب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلافات کی وجہ سے نہیں ذاتی مصروفیات کی بنا پر تنظیم سے عہدہ برآ ہوا ہوں۔ میں نے اپنا استعفیٰ مخالفت کے باعث نہیں ذاتی اور گھریلو مصروفیات کی بنا پر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں