بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 44کیسز، تعداد 2061ہوگئی

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2061 ہوگئی۔مزید 44 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج 636ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں سے 44 مثبت اور 592 منفی نتائج سامنے آئے۔153اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 15323کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:242کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد: 27 ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں