منموہن سنگھ سینے میں درد کی شکایت کے بعد ہسپتال داخل


نئی دہلی:بھارت کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما منموہن سنگھ کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد دہلی کے ایمز ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق منموہن سنگھ کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ہسپتال داخل کرایا گیا۔کانگریس کے ترجمان جیویر شیرگل نے بھی اس خبر کی تصدیق کردی۔شیرگل کے علاوہ کانگریس پارٹی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے بھی سابق وزیر اعظم کی جلد صحتیابی کا پیغام پوسٹ کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments