کوئٹہ، سٹی نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے2 افراد جاں بحق
کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ سٹی نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو شدید بارش کی وجہ سے کوئٹہ سٹی نالے میں مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔جنہیں شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔
Load/Hide Comments


