لو را لا ئی، فا ئر نگ سے 1شخص زخمی

لورالائی:لو را لا ئی میں فا ئر نگ سے 1شخص زخمی پو لیس کے مطا بق لورالائی نیوآڈے میں پرانی عداوت پر نامعلوم افراد کے فائرنگ سے گل جان زخمی ہو گیا جنھیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا جنکی حالت انتہا ئی تشویشناک بتائی جارہی ہے پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں