بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید97کیسز، تعداد 2158ہوگئی

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2158 ہوگئی۔مزید97 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج 428ٹیسٹ رپورٹس موصول ہونے جن میں سے 97مثبت اور 592 منفی نتائج سامنے آئے۔153اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد16000کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:256کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد: 27 ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں