پنجگور، چتکان بازار میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

پنجگور : پنجگور چتکان بازار میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق چتکان بازار سبزی منڈی میں واقع صرافہ کی دکان میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹ لی ہے پولیس نے دکان مالک کی مدعیت پر رپورٹ درج کرکے ورادات کے متعلق مزید تفتیش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں