صدر، وزیراعظم اور دیگر کا ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد، کوئٹہ (انتخاب نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم محمدشہبازشریف، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران و جوانوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے فوجی افسران اور اہلکاروں کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے مرحومین کیلئے بلندی درجات کی دعاکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں