سونے کی قیمت میں 4روز سے مسلسل کمی، آج فی تولا 900روپے سستا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 41 ہزار روپے کا ہو گیا،10 گرام سونے کا بھاو¿ بھی 771 روپے کم ہوکر 2 لاکھ6 ہزار 619 روپے کا ہوگیا ، واضح رہے ملک بھر میں گزشتہ 4 روز سے مسلسل سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں