کوئٹہ،شاہ زمان روڈ، ملزم کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،خاتون جاں بحق

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ کے علاقے شاہ زمان روڈپر نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر فائرنگ سے خاتون کو قتل کرڈالا اورواقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ،ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں