ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

جی لانگ(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کا میچ آسٹریلیا کے شہر جی لانگ میں کھیلا جارہا ہے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا آغاز 22 اکتوبر بروز ہفتے سے سڈنی میں ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں