قندھار،افغان فورسز کی کارروائی میں نوشکی کا رہائشی جاں بحق

قندھار:قندھار میں افغان فورسز نے ضلع میوند کے علاقے بند تیمور میں جھڑپ کے دوران نوشکی قادر آباد کے رہائشی مولوی طیب محمد حسنی جوکہ کمانڈرمولوی شکیل کے نام سے مشہور تھے ہلاک ہوگئے افغان فورسز نے دعویٰ کیا کہ پہلے طالبان نے حملہ کیا جس کے بعد جھڑپ شروع ہوئی
Load/Hide Comments


