پشاور،سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 4 مشتبہ افراد ہلاک

پشاور: ملک دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن اور پولیس نے نوشہرہ میں مشترکہ کارروائی کی، آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ جس کے نتیجہ میں 4 مشتبہ افراد ہلاک سی ٹی ڈی حکام کے ، ہلاک مشتبہ افراد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ کلیرنس آپریشن جاری ہے۔
گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران کے پی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے یہ دوسری بڑی کارروائی تھی، اس سے قبل بنوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں