مکران سے ایک جماعت نے کالعدم ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کرلی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) مکران سے ایک جماعت نے کالعدم ٹی ٹی پی میں شمولیت کرلی۔ بلوچستان کے مکران ڈویژن سے ایک جماعت نے کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر ابو منصور عاصم مفتی نور ولی محمود کے ہاتھ پر بیعت کرکے شمولیت کا اعلان کیا۔ مزار بلوچ کی قیادت میں جماعت نے کالعدم ٹی ٹی پی امیر کے ہاتھ پر بیعت کرکے اپنی شمولیت اعلان کیا اور ٹی ٹی پی کے منشور پر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Load/Hide Comments


