صوبائی حکومت کا عید سادگی سے منانے اعلان

کوئٹہ :ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عید سادگی سے منانے کااعلان کیا ہے عید کے موقع پر روایتی میلے وغیر نہیں ہونگے کورونا وائرس سے 79فیصد مرد افراد اور21فیصد خواتین متاثر ہوئے ہیں گزشتہ دوماہ کے دوران 11سو سے زاہد دوکانوں کو سیل کردیاہے ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولا جاسکتا ہے تاجروں کے کہنے پر لاک ڈوان کو سمارٹ لاک ڈوان میں تبدیل کیا بیکری شاپس بھی سمارٹ لاک ڈوان سے استثنیٰ حاصل ہوگا سمارٹ لاک ڈوان پر عملدرآمد نہ کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے گئی گزشتہ دوماہ کے دوران 11سو سے زاہد دوکانوں کو سیل کردیاہے ہیں تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا انحصار تاجر برادری کی جانب سے ایس او پیز پر درآمد پر ہیں ان خیالات کااظہار لیاقت شاہوانی نے سول سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈوان میں مزید 2 جون تک توسیعی کردی گئی ہے ہم نے تاجروں کے کہنے پر لاک ڈوان کو سمارٹ لاک ڈوان میں تبدیل کیا اور بیکری شاپس بھی سمارٹ لاک ڈوان سے استثنیٰ حاصل ہوگا انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 30 فیصد علاقوں میں کوروناوائرس پہنچا ہی نہیں یا تو بہت کم ہے ہماری کوشش ہے کہ یہ اضلاع کورونا وائرس سے متاثرنہ ہوں عید الفطر کے موقع پر روایتی میلے وغیر نہیں ہونگے صوبائی حکومت نے اس مرتبہ عید سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرافراد کی تعداد2968 ہے کورونا وائرس سے 79فیصد مرد افراد اور21فیصد خواتین متاثر ہوئے ہیں سمارٹ لاک ڈوان پر عملدرآمد نہ کرنے والے کے خلاف کارروائی کی جائے گئی انہوں نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں گزشتہ دوماہ کے دوران 11سو سے زاہد دوکانوں کو سیل کردیاہے ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولا جاسکتا ہے لاک ڈوان کو مزید سخت کرنے سے محنت مزدوری کرنے والے افراد کو مشکلات درپیش ہوسکتے ہیں لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے انہوں نے کہاہے کہ کورنٹائین میں موجود افراد کو سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے 20 مارچ کو صوبے میں کورونا کے 92 کیسز تھے آج کورونا کے صوبے کیسز کی تعداد 2ہزار 9سو 68 ہیں یکم مئی اب تک 1919کیسز سامنے آئے ہیں تشویش کی بات ہے کورونا سے نوجوان زیادہ متاثرہ ہورہے ہیں تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا انحصار تاجر برادری کی جانب سے ایس او پیز پر درآمد پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں