آئی ایم ایف نے دورہ پاکستان کیلئے شرط رکھ دی
جنیوا(انتخاب نیوز)آئی ایم ایف نے دورہ پاکستان کیلئے شرط رکھ دی۔ ایکس چینج ریٹ اور پاور ٹیرف پر اختلاف کے باعث آئی ایم ایف کے دورے کی تاریخ طے نہ ہوسکی ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرانے کی یقین دہانی کرائی، آئی ایم ایف نے کہاکہ پاور ٹیرف میں اضافے اور ایکس چینج ریٹ پر حکومت اثرانداز نہ ہو۔
Load/Hide Comments


