سی ٹی ڈی افسران کے قتل میں ملوث دو ملزمان کی تصاویر جاری

ملتان (انتخاب نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے چند دن قبل خانیوال میں سی ٹی ڈی افسران کے قتل کی تحقیقات۔ قتل میں ملوث دو ملزمان کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے پاکستان کی تمام چیک پوسٹوں پر ملزمان کی تصاویر فراہم کردی گئیں ہیں۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں