کورونا، عالمی بینک پاکستان کو مزید 50کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد:عالمی بینک پاکستان کو 50کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، رقم صحت، تعلیم،خواتین کومعاشی مواقع کی فراہمی، کمزور طبقے کی مدد کیلئے استعمال ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرکی منظوری دے دی گئی، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فنڈزکی منظوری عالمی بینک کے بعد فنڈزصحت، تعلیم،خواتین کومعاشی مواقع کی فراہمی،کمزورطبقے کی مددکیلئے ہوں گے اور رقم کوروناکے منفی اثرات کو محدود رکھنے کیلئے بھی استعمال ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں