ماما قدیر بلوچ کی سعید سربازی کو کراچی پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
کراچی (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی کراچی پریس کلب کے نومنتخب صدر سعید سربازی سے ملاقات۔ ماما قدیر بلوچ نے سعید سربازی کو کراچی پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ماما قدیر بلوچ کے ساتھ وہاب بلوچ اور سہل بلوچ بھی موجود ہے۔
Load/Hide Comments


