تیز رفتار کار ، موٹر سائیکل اور ڈمپر کے تصادم میں ایک موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی

ننکانہ صاحب (انتخاب نیوز)تیز رفتار کار ، موٹر سائیکل اور ڈمپر کے تصادم میں ایک موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ جھمرہ روڈ پر چک نمبر 59کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کوہٹ کیا اور موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 16سالہ محمد عظیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ 26سالہ فیصل علی اور17سالہ علی حسنین شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو1122عملہ نے فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال شاہ کوٹ منتقل کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں