میاں محمدشہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

لاہور (انتخاب نیوز) وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام(ف)کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں