تربت میں دھماکہ

تربت (بیورورپورٹ) تربت ، فورسز چیک پوسٹ پر بم دھماکہ ، پولیس ذرائع کے مطابق مغرب کی نماز کے بعد تعلیمی چوک میں نامعلوم افراد نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر ہینڈگرنیڈ پھینک دیا جو چیک پوسٹ سے دور گر کر دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا،دھماکہ کے بعد کافی دیر تک فائرنگ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں