مردان میں ایئر فورس کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
مردان (انتخاب نیوز) مردان میں فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے مشاق طیارے نے مردان قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ترجمان کی جانب سے مزید فراہم کی گئی معلومات کے مطابق دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
Load/Hide Comments


