جمعیت علماءاسلام کا این اے 256 پر محمود خان اچکزئی کی حمایت کا فیصلہ
کوئٹہ : جمعیت علماءاسلام نے حلقہ این اے 256 پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ واضح رہے کہ جمعیت علماءاسلام کے امیدوار مولانا عبد الرحمن رفیق نے کاغذات جمع نہیں کرائیں۔
Load/Hide Comments


