میونسپل کمیٹی کی نااہلی، نال بازار میں لگی اکثر اسٹریٹ لائٹس خراب
نال:نال بازار میں اسٹریٹ لائٹ مونسپل کمیٹی کی جانب سے مختلف ایریاوں میں لگائے ہیں جن میں سے اکثر خراب ہیں جس کی وجہ سے نال بازار میں رات کے وقت مکمل اندھیرا ہونے کی وجہ سے تاجروں اور عوام کو شدید مشکلات درپیش آرہے ہیں میونسپل کمیٹی نال ذمہ داروں کو سختی سے نوٹس لیں نال بازار میں خراب اسٹریٹ لائٹ کو بنا کر تاجروں کو مزید مشکلات سے بچائیں۔
Load/Hide Comments


