مجیب الرحمن سیکر ٹری خوراک تعینات
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے،سیکر ٹری خوراک محمد ایاز مندوخیل کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سیکر ٹری خوراک محمد ایاز مندخیل کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سی ایم آئی ٹی کا عارضی ممبر جبکہ مجیب الرحمن کو سیکر ٹری خوراک تعینات کر دیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments


