اوستہ محمد، پولیس کی کارروائی ،4 ملزمان گرفتار

اوستہ محمد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوستہ محمدمیں متعدد پولیس کارروائیوں کے دوران4 ملزمان گرفتار کر لئےگئے ،تفصیلات کے مطابق اوستہ محمدپولیس نے اشتہاری ملزم کریم بخش ولد درمحمد ،محمد اسلم ولد شہباز ،محمد زمان ولد بہادرقوام برانہ ، گلاب ولد چھٹہ خان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں