بلوچستان کے 21 اضلاع میں چیئرمینز کے انتخابات و حلف برداری 5 اپریل کو ہوں گے

کوئٹہ :صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے اضلاع حب(سوائے ایم سی وندر اور یو سی 31)، لسبیلہ (سوائے یو سی ا، 2 اور 5)اور 21 اضلاع پشین، چمن، نوشکی، شیرانی، قلعہ سیف اللہ، بارکھان، موسیٰ خیل، سبی، ہرنائی، زیارت، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، نصیرآباد، جعفرآباد، صحبت پور، کچھی، قلات، خضدار، سوراب، مستونگ اور کیچ کی 56 کونسلوں کے چیئر۔مین اور وائس چیئرمین کے انتخابات و حلف برداری کل 5 اپریل کو ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں