پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے چتکان بازار سونار مارکیٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق پولیس ذرائع کے مطابق چتکان بازار سونار مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبدالغفور ولد بہرام سکنہ دزپروم نامی شخص جاں بحق ہو گیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں