روس کے ساتھ جوہری معاہدے کے خواہاں ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جوہری معاہدے کا خواہاں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پوتین کا گروپ سات کیاجلاس میں شرکت کی دعوت منطقی امر ہے۔امریکی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس کے ساتھ بہت سے مسائل پربات کرنا ہے۔ اگرچہ روسی صدر کا طرز عمل اچھا نہیں مگر گروپ سیون کو پوتین کی ضرورت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں